Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تری تلاش کے ماروں کی نیند پوری ہوذرا تو بیٹھ کہ پیروں کی نیند پوری ہوUsama Zoraiz (b. 1994)
  2. تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھااور پھر آج کل تو تو بھی نہیںUsama Zoraiz (b. 1994)
  3. جو تری جستجو میں چھوڑ دیااس کا نعم البدل تو تو بھی نہیںUsama Zoraiz (b. 1994)