Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تمہاری یاد بڑی خوش گوار تھی لیکندل حزیں کے لیے تلخیاں بڑھا بھی گئیUmmaturrauf Nasreen
  2. دیکھیے اب نہ یاد آئیے آپآج کل آپ سے خفا ہوں میںUmmaturrauf Nasreen
  3. کیا تمہیں عہد محبت کے وہ لمحے یاد ہیںجب نگاہیں بولتی تھیں اور ہم خاموش تھےUmmaturrauf Nasreen
  4. مروت میں ہونے لگا ہے اضافہمحبت میں آنے لگی ہے کمیUmmaturrauf Nasreen
  5. میں نے بیتاب ہو کے ہاتھ بڑھائےاس نے بیتاب ہو کے چوم لیےUmmaturrauf Nasreen
  6. وہ ملتفت تھے ہم ہی بیاں کر سکے نہ حالمنزل کے پاس آ کے قدم ڈگمگا گئےUmmaturrauf Nasreen