Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ہر ادا تند اور نبات اس کیدل میں کھبتی ہے بات بات اس کیTabish Siddiqui (b. 1939)
  2. زندہ ہوں کہ مرنا مری قسمت میں لکھا ہےہر روز گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہوںTabish Siddiqui (b. 1939)
  3. یہ حال مرا میری محبت کا صلہ ہےجو اپنے ہی دامن سے بجھا ہو وہ دیا ہوںTabish Siddiqui (b. 1939)