Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالمرسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہےQamar Badayuni (1876–1941)
  2. کہوں کچھ ان سے مگر یہ خیال ہوتا ہےشکایتوں کا نتیجہ ملال ہوتا ہےQamar Badayuni (1876–1941)
  3. نامہ بر تو ہی بتا تو نے تو دیکھے ہوں گےکیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیںQamar Badayuni (1876–1941)