Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سےدن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سےObaid Azam Azmi (b. 1970)
  2. دیکھتا ہوں تو نہیں رحم کے قابل کوئیسوچتا ہوں تو ہزاروں ترس آتا ہےObaid Azam Azmi (b. 1970)
  3. راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہےدیپاولی سے آج زمین آسمان ہےObaid Azam Azmi (b. 1970)
  4. نزاکت ہے بہت اس میں مگر یہ جانتا ہوں میںمحبت جس کو ہو جاتی ہے اردو سیکھ جاتا ہےObaid Azam Azmi (b. 1970)