Poetry
- مجھے خیال ہوا اور عدو کو خواب ہوانصیب پر نہ ہوا یہ کہ ایک عذاب ہوامرزا رحیم الدین حیا
- موت ہی چارہ ساز فرقت ہےرنج مرنے کا مجھ کو راحت ہےمرزا رحیم الدین حیا
- نہ رکھے جب کہ وہ بے باک لحاظکہئے عاشق کو رہے خاک لحاظمرزا رحیم الدین حیا
- ہم بھی دیکھیں گے کہ آنا ترا کیونکر نہ ہوایہ بھی اک کھیل ہوا فتنۂ محشر نہ ہوامرزا رحیم الدین حیا