Poetry
- اونچی اونچی عمارتوں میں میرے حصے کا آسمان لاپتہمصروف سے اس شہر میں جسم تو ہیں انسان لاپتہMadhav Awana (b. 1974)
- بڑا آسان ہے میرے لیےمیں آزادی کے گیت گاؤںMadhav Awana (b. 1974)
- پھر وہی ماحول وہی شور شرابہوہی کچھ نئے پرانے چہروں کا بول بالاMadhav Awana (b. 1974)
- خواب ہی تو ملے ہیں ہمیں روٹی کے خواب تعلیم کے خوابحکمرانوں نے دکھائے آزادی کے بعد نئی تنظیم کے خوابMadhav Awana (b. 1974)
- سب کچھ بدل رہا ہےسینہ میں کچھ جل رہا ہےMadhav Awana (b. 1974)
- کھلی آنکھ سے دیکھ لیے خواب پینسٹھ سالاور اب میں جاگ جانے کو کہوں تو جرمMadhav Awana (b. 1974)
- مت شکایت کرو کہ سرکار سو رہی ہےزباں پے لگام رکھو کہ سرکار سو رہی ہےMadhav Awana (b. 1974)
- میں نے کہا یہ ملک ایک ہےتو سب کے لئے ایک سا ہو قانونMadhav Awana (b. 1974)
- نام بے شک آم آدمی ہوپر میں تو مسیحا ہوںMadhav Awana (b. 1974)
- ہمارا راجہ اندھا اور بہراراجہ اپنی بنائی رتوندھی میں مست ہےMadhav Awana (b. 1974)
- دیکھ کر کسی کا دیش کے لئے اپواسہم نیتاؤں کا اڑاتے ہیں اپہاسMadhav Awana (b. 1974)