Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک پتھر ہے مگر آئنہ خانے کتنےایک دیوانہ لگائے گا نشانے کتنےLateef Saani (b. 1951)
  2. تری یلغار سے دنیا بھی دہل سکتی ہےتو بدل جائے تو ہر چیز بدل سکتی ہےLateef Saani (b. 1951)
  3. مومن بنے تو قوم کا رہبر بنا دیاان پڑھ گنوار کو بھی گورنر بنا دیاLateef Saani (b. 1951)
  4. میں چپ رہوں تو بھی اندر پکارتا ہے کوئیمرے غرور کی پگڑی اتارتا ہے کوئیLateef Saani (b. 1951)