Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. سرحد دشت سے آبادی کو جانے والوشہر میں اور بھی خوں ریز نظارے ہوں گےHabeeb Hashmi
  2. سفر کی آخری منزل میں پاس آیا ہےتمام عمر تھا جو دور آسماں کی طرحHabeeb Hashmi
  3. شب کی تنہائی میں ابھری ہوئی آواز جرسصبح گائی کا گجر ہو یہ ضروری تو نہیںHabeeb Hashmi
  4. نہ میں خستہ حال ہوتا نہ یہ اجنبی سے لگتےیہ حسیں حسیں فرشتے مجھے آدمی سے لگتےHabeeb Hashmi
  5. ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری ہے مگرسب کی تابندہ سحر ہو یہ ضروری تو نہیںHabeeb Hashmi