Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے حبیبؔہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئےHabeeb Amrohvi (1928–1999)
  2. کیوں مجھ کو نذر آتش احساس کر دیاکیوں جان ڈال کر مری مٹی خراب کیHabeeb Amrohvi (1928–1999)