Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آبرو الفت میں اگر چاہئےرکھنی سدا چشم کو تر چاہئےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  2. آنکھوں کا خدا ہی ہے یہ آنسو کی ہے گر موجکشتی بچے کیوں کر جو رہے آٹھ پہر موجغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  3. آئنہ ہے یہ جہاں اس میں جمال اپنا ہےصورت غیر کہاں ہے یہ خیال اپنا ہےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  4. اس شوخ سے کیا کیجئے اظہار تمنایہ لوگ کوئی سنتے ہیں گفتار تمناغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  5. اشک آنکھوں کے اندر نہ رہا ہے نہ رہے گایہ طفل ہے ابتر نہ رہا ہے نہ رہے گاغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  6. بعد مکیں مکاں کا گر بام رہا تو کیا ہواآپ ہی جب رہے نہیں نام رہا تو کیا ہواغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  7. ٹک دیکھیو یہ ابروئے خم دار وہی ہےکشتہ ہوں میں جس کا سو یہ تروار وہی ہےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  8. جب سے گیا ہے وہ مرا ایمان زندگیکافر ہو جس کے دل میں ہو ارمان زندگیغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  9. جو یوں آپ بیرون در جائیں گےخدا جانے کس کس کے گھر جائیں گےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  10. جہاں میں کہاں باہم الفت رہی ہےمگر صرف صاحب سلامت رہی ہےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  11. دل بہ از کعبہ ہے یاراں جبہ سائی چاہیےہے خدا کا گھر یہی لیکن صفائی چاہیےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  12. شجر باغ جہاں کا تھا جہاں تک سب ثمر لایامگر اک نخل آہ اس میں نہ ہم نے کچھ اثر پایاغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  13. عمر گئی الفت زر جی سے الٰہی نہ گئیمو سفید ہو گئے پر دل کی سیاسی نہ گئیغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  14. غیر آئے پیچھے پا گئے مجرے کا بار پہلےہم آہ بیٹھے رہ گئے آئے ہزار پہلےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  15. کیا رفو کرنے لگا ہے جا بھی ناداں یک طرفپھٹ چلی چھاتی کوئی دم میں گریباں یک طرفغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  16. گلعذار اور بھی یوں رکھتے ہیں رنگ اور نمکپر مرے یار کے چہرے کا سا ڈھنگ اور نمکغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  17. مجھ سے مڑنے کی نیں کسی رو سےچشم رکھتا ہوں تیری ابرو سےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  18. محزوں نہ ہو حضورؔ اب آتا ہے یار اپناکرتا ہے فضل تجھ پر پروردگار اپناغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  19. ہر شجر کے تئیں ہوتا ہے ثمر سے پیوندآہ کو کیوں نہیں ہوتا ہے اثر سے پیوندغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  20. یوں تو دل ہر کدام رکھتا ہےاہل دل ہونا کام رکھتا ہےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  21. یہ دل ہی جلوہ گاہ ہے اس خوش خرام کادیکھا تو صرف نام ہے بیت الحرام کاغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی