Poetry
- اس تعلق کو تو رستے کی رکاوٹ نہ سمجھاب کسی اور کا ہونا ہے تو چل جا ہو جاFaiyaz Aswad
- حسن کیا ہے نظر کی شوخی ہےعشق کیا ہے پتہ نہیں کیا ہےFaiyaz Aswad
- کب سے نکلا ہوا ہے کسی کھوج میںچاند اپنی جگہ پر نہیں آ رہاFaiyaz Aswad
- کب کہا تو ساتھ میرے خودکشی کرڈوبتا ہوں اور تو منظر کشی کرFaiyaz Aswad
- وہ سمجھ تو لیں کہ یوں ہے انہیں اس سے کیا کہ کیوں ہےمری آنکھوں کی یہ سرخی مرے ہونٹوں کی سیاہیFaiyaz Aswad