Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. یہ تو کہئے اس خطا کی کیا سزامیں جو کہہ دوں آپ پر مرتا ہوں میںDagh Dehlvi (1831–1905)
  2. یہ تو نہیں کہ تم سا جہاں میں حسیں نہیںاس دل کو کیا کروں یہ بہلتا کہیں نہیںDagh Dehlvi (1831–1905)