Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. کوئی آیا نہ آئے گا لیکنکیا کریں گر نہ انتظار کریںFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  2. کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیںFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  3. کہہ دیا تو نے جو معصوم تو ہم ہیں معصومکہہ دیا تو نے گنہ گار گنہ گار ہیں ہمFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  4. لائی نہ ایسوں ویسوں کو خاطر میں آج تکاونچی ہے کس قدر تری نیچی نگاہ بھیFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  5. موت کا بھی علاج ہو شایدزندگی کا کوئی علاج نہیںFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  6. میں دیر تک تجھے خود ہی نہ روکتا لیکنتو جس ادا سے اٹھا ہے اسی کا رونا ہےFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  7. میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیراب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو خیرFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  8. میں ہوں دل ہے تنہائی ہےتم بھی ہوتے اچھا ہوتاFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  9. ہم سے کیا ہو سکا محبت میںخیر تم نے تو بے وفائی کیFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  10. یہ مانا زندگی ہے چار دن کیبہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھیFiraq Gorakhpuri (1896–1982)