Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. مجھ سے کافر کو ترے عشق نے یوں شرمایادل تجھے دیکھ کے دھڑکا تو خدا یاد آیاAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  2. مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوںمیں تیرے بغیر جی رہا ہوںAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  3. مرے خدا نے کیا تھا مجھے اسیر بہشتمرے گنہ نے رہائی مجھے دلائی ہےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)