Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. گلی میں بخت کے ان کا بھی کچھ قصہ نکل آیاہوئی تھی صلح کس مشکل سے پھر جھگڑا نکل آیاNaseem Dehlvi (1794–1864)
  2. مری جان رنج گھٹائیے قدم آگے اب نہ بڑھائیےادھر آئیے ادھر آئیے ادھر آئیے ادھر آئیےNaseem Dehlvi (1794–1864)
  3. نئے ڈھب کا کچھ جوش سودا ہوا ہےخدا جانے اب کے مجھے کیا ہوا ہےNaseem Dehlvi (1794–1864)