گردن کو جھکا دیتا ہے ادنیٰ احسان
Qalaq Meerathi (1835–1880)گردن کو جھکا دیتا ہے ادنیٰ احسان
کس طرح سے دکھلائیں گے منہ نا احسان
رزاق ہے تو اور غفورالعصیاں
مے دیتا ہے ہم جیسوں کو تیرا احسان
گردن کو جھکا دیتا ہے ادنیٰ احسان
کس طرح سے دکھلائیں گے منہ نا احسان
رزاق ہے تو اور غفورالعصیاں
مے دیتا ہے ہم جیسوں کو تیرا احسان