جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
Allama Iqbal (1877–1938)جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تَت
چَٹّے بَٹّے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہُو کاری، بِسوہ داری، سلطنت
جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تَت
چَٹّے بَٹّے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہُو کاری، بِسوہ داری، سلطنت