کیا جانیے الفت کا ہے کس سے آغاز
Qalaq Meerathi (1835–1880)کیا جانیے الفت کا ہے کس سے آغاز
جاں پر نہیں ہوتا کوئی اس کا جاں باز
حاصل نہیں کچھ دوست کی کوشش سے قلقؔ
دشمن کے سوا کوئی نہیں محرم راز
کیا جانیے الفت کا ہے کس سے آغاز
جاں پر نہیں ہوتا کوئی اس کا جاں باز
حاصل نہیں کچھ دوست کی کوشش سے قلقؔ
دشمن کے سوا کوئی نہیں محرم راز