کوتاہ نہ عمر مے پرستی کیجے

Mirza Rafi Sauda (1713–1781)

کوتاہ نہ عمر مے پرستی کیجے

زلفوں سے تری دراز دستی کیجے

ساقی نہ ہو جو شراب ہے آج وہ ابر

پانی پی پی کے فاقہ مستی کیجے