کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی
Allama Iqbal (1877–1938)کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی
نفس ہندی، مقامِ نغمہ تازی
نِگہ آلُودۂ اندازِ افرنگ
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!
کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی
نفس ہندی، مقامِ نغمہ تازی
نِگہ آلُودۂ اندازِ افرنگ
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!