کل تک تھی خلد خانہ زاد دہلی
Qalaq Meerathi (1835–1880)کل تک تھی خلد خانہ زاد دہلی
ہے خواب و خیال آج یاد دہلی
جز نام ہمیں یاد نہیں اب نقشہ
تھا سایۂ عنقا کہ سواد دہلی
کل تک تھی خلد خانہ زاد دہلی
ہے خواب و خیال آج یاد دہلی
جز نام ہمیں یاد نہیں اب نقشہ
تھا سایۂ عنقا کہ سواد دہلی