کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں مَیں
Allama Iqbal (1877–1938)کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں مَیں
غلامِ طغرل و سنجر نہیں مَیں
جہاں بِینی مری فطرت ہے لیکن
کسی جمشید کا ساغر نہیں مَیں
کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں مَیں
غلامِ طغرل و سنجر نہیں مَیں
جہاں بِینی مری فطرت ہے لیکن
کسی جمشید کا ساغر نہیں مَیں