کافر کو ہے بندگی بتوں کی غم خوار

Ismail Meeruthi (1844–1917)

کافر کو ہے بندگی بتوں کی غم خوار

مومن کے لئے بھی ہے خدائے غفار

سب سہل ہے یہ ولیک ہونا دشوار

آزادہ و بے نیاز و بیکس بے کار