واحد متکلم کا ہو جو منکر
Ismail Meeruthi (1844–1917)واحد متکلم کا ہو جو منکر
وہ صرف کی اصطلاح میں ہے کافر
کی ہے تحقیق صرفیان حق نے
حاضر غائب ہے اور غائب حاضر
واحد متکلم کا ہو جو منکر
وہ صرف کی اصطلاح میں ہے کافر
کی ہے تحقیق صرفیان حق نے
حاضر غائب ہے اور غائب حاضر