بے گریہ کمال ترجبینی ہے مجھے

Mirza Ghalib (1797–1869)

بے گریہ کمال ترجبینی ہے مجھے

در بزم وفا خجل نشینی ہے مجھے

محروم صدا رہا بغیر از یک تار

ابریشم ساز موے چینی ہے مجھے