لو جائیے بس خدا ہمارا حافظ
Qalaq Meerathi (1835–1880)لو جائیے بس خدا ہمارا حافظ
بے یار کا ہے وہی پیارا حافظ
کیا رشک مرے دل سے گیا گزرا ہے
کس منہ سے کہوں خدا تمہارا حافظ
لو جائیے بس خدا ہمارا حافظ
بے یار کا ہے وہی پیارا حافظ
کیا رشک مرے دل سے گیا گزرا ہے
کس منہ سے کہوں خدا تمہارا حافظ