شیطان کرتا ہے کب کسی کو گمراہ
Ismail Meeruthi (1844–1917)شیطان کرتا ہے کب کسی کو گمراہ
اس راز سے ہے خدائے غالب آگاہ
ہے کام کسی کا اور کسی پر الزام
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
شیطان کرتا ہے کب کسی کو گمراہ
اس راز سے ہے خدائے غالب آگاہ
ہے کام کسی کا اور کسی پر الزام
لاحول ولا قوۃ الا باللہ