بدلا نہیں کوئی بھیس ناچاری سے

Ismail Meeruthi (1844–1917)

بدلا نہیں کوئی بھیس ناچاری سے

ہر رنگ ہے اختیار سرکاری سے

بندہ شاہد ہے اور طاعت زیور

یہ سانگ بھرا گیا ہے عیاری سے