رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کو
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کو
اور کرتی ہے شاد باری باری ہم کو
کچھ دیر جو کہ تھی ہم نے دل دیتے وقت
اب تک ہے اسی کی سرشاری ہم کو
رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کو
اور کرتی ہے شاد باری باری ہم کو
کچھ دیر جو کہ تھی ہم نے دل دیتے وقت
اب تک ہے اسی کی سرشاری ہم کو