مے کشی کو نہ سمجھ بےحاصل

Mirza Ghalib (1797–1869)

مے کشی کو نہ سمجھ بےحاصل

بادہ غالب عرقِ بید نہیں