جس دن سے کہ ہم خستہ گرفتارِ بلا ہیں

Mirza Ghalib (1797–1869)

جس دن سے کہ ہم خستہ گرفتارِ بلا ہیں

کپڑوں میں جوئیں بخۓ کے ٹانکوں سے سوا ہیں