مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور

Mirza Ghalib (1797–1869)

مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور

رکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرم

وہ حلقۂ ہاۓ زلف، کمیں میں ہیں اے خدا

رکھ لیجو میرے دعوۂ وارستگی کی شرم