دنیا کا عجب رنگ سے دیکھا انگیز

Qalaq Meerathi (1835–1880)

دنیا کا عجب رنگ سے دیکھا انگیز

ہر پائے حنابستہ سوار شبدیز

ہر ذرہ ہے خورشید قیامت افروز

ہر قطرہ ہے طوفان خودی سے لبریز