دنیا کا تمام کارخانہ ہے عبث
Qalaq Meerathi (1835–1880)دنیا کا تمام کارخانہ ہے عبث
اس کشت عبث کا دانہ دانہ ہے عبث
اک حرف غلط ہے بلکہ یہ بھی ہے غلط
ہر ذکر عبث ہے ہر فسانہ ہے عبث
دنیا کا تمام کارخانہ ہے عبث
اس کشت عبث کا دانہ دانہ ہے عبث
اک حرف غلط ہے بلکہ یہ بھی ہے غلط
ہر ذکر عبث ہے ہر فسانہ ہے عبث