دل دیر گزاری سے ہے آوند نمک

Qalaq Meerathi (1835–1880)

دل دیر گزاری سے ہے آوند نمک

ہر زخم جگر رہتا ہے دل بند نمک

یک رو ہے قلقؔ جانتا ہے عادت کو

ہر ایک سے یکساں ہوں میں مانند نمک