دل دیکھ اسے جس گھڑی بے تاب ہوا
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)دل دیکھ اسے جس گھڑی بے تاب ہوا
اور چاہ ذقن سے مثل گرداب ہوا
کی عرض کہ بے قرار دل ہے تو کہا
اب دل نہ کہو اسے جو سیماب ہوا
دل دیکھ اسے جس گھڑی بے تاب ہوا
اور چاہ ذقن سے مثل گرداب ہوا
کی عرض کہ بے قرار دل ہے تو کہا
اب دل نہ کہو اسے جو سیماب ہوا