خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے

Allama Iqbal (1877–1938)

خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے

خداوندا! خدائی دردِ سر ہے

ولیکن بندگی، استغفراللہ!

یہ دردِ سر نہیں، دردِ جگر ہے