جو چاہئے وہ تو ہے ازل سے موجود
Ismail Meeruthi (1844–1917)جو چاہئے وہ تو ہے ازل سے موجود
حاصل ہے مراد اور مہیا مقصود
کیا بات ہے اہتمام جہد و طاعات
کیا چیز ہے امتیاز عبد و معبود
جو چاہئے وہ تو ہے ازل سے موجود
حاصل ہے مراد اور مہیا مقصود
کیا بات ہے اہتمام جہد و طاعات
کیا چیز ہے امتیاز عبد و معبود