جو صاحب مکرمت تھے اور دانش مند
Ismail Meeruthi (1844–1917)جو صاحب مکرمت تھے اور دانش مند
وہ لوگ تو ہو گئے زمیں کے پیوند
پوچھو نہ انہیں جو رہ گئے ہیں باقی
بدنام کنندۂ نکو نامے چند
جو صاحب مکرمت تھے اور دانش مند
وہ لوگ تو ہو گئے زمیں کے پیوند
پوچھو نہ انہیں جو رہ گئے ہیں باقی
بدنام کنندۂ نکو نامے چند