تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھا
Ismail Meeruthi (1844–1917)تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھا
ظاہر تھا زوال انتہائی کہ نہ تھا
کہہ دو ایمان سے عید گہہ کے اندر
گردش میں تھا کاسۂ گدائی کہ نہ تھا
تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھا
ظاہر تھا زوال انتہائی کہ نہ تھا
کہہ دو ایمان سے عید گہہ کے اندر
گردش میں تھا کاسۂ گدائی کہ نہ تھا