تو نے صورت جو اپنی دکھلائی
Pandit Jawahar Nath Saqi (1864–1916)تو نے صورت جو اپنی دکھلائی
مٹ گئی ساری یہ من و مائی
اس سے ثابت ہے تو ہے ہرجائی
خود تماشا و خود تماشائی
تو نے صورت جو اپنی دکھلائی
مٹ گئی ساری یہ من و مائی
اس سے ثابت ہے تو ہے ہرجائی
خود تماشا و خود تماشائی