تمیزِ خار و گُل سے آشکارا
Allama Iqbal (1877–1938)تمیزِ خار و گُل سے آشکارا
نسیمِ صُبح کی رَوشن ضمیری
حفاظت پھُول کی ممکن نہیں ہے
اگر کانٹے میں ہو خُوئے حریری
تمیزِ خار و گُل سے آشکارا
نسیمِ صُبح کی رَوشن ضمیری
حفاظت پھُول کی ممکن نہیں ہے
اگر کانٹے میں ہو خُوئے حریری