ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے
Allama Iqbal (1877–1938)ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے
بتا، کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے
سمندر سے مِلے پیاسے کو شبنم
بخِیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے
ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے
بتا، کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے
سمندر سے مِلے پیاسے کو شبنم
بخِیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے