بے کار نہ وقت کو گزارو یارو

Ismail Meeruthi (1844–1917)

بے کار نہ وقت کو گزارو یارو

یوں سست پڑے پڑے نہ ہمت ہارو

برسات کی فصل میں ہے ورزش لازم

کچھ بھی نہ کرو تو مکھیاں ہی مارو