بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے

Qalaq Meerathi (1835–1880)

بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے

اور حال برا اصغر دلگیر کا ہے

شہہ بولے کہ تم صبر کرو شکر کرو

کوثر میں بھی اب فاصلہ اک تیر کا ہے