اک عالم خواب خلق پر طاری ہے

Ismail Meeruthi (1844–1917)

اک عالم خواب خلق پر طاری ہے

یہ خواب میں کارخانہ سب جاری ہے

یہ خواب نہیں یہی سمجھنا ہے خواب

گر خواب کا عالم ہے تو بیداری ہے