اپنی صورت نہ جب نظر آئی

Pandit Jawahar Nath Saqi (1864–1916)

اپنی صورت نہ جب نظر آئی

شکل آوارگوں نے دکھلائی

اس سے نکلے تو یہ تماشا ہے

خود تماشا و خود تماشائی