اسراف سے احتراز اگر فرماتے

Ismail Meeruthi (1844–1917)

اسراف سے احتراز اگر فرماتے

کیوں گردش ایام کی سیلی کھاتے

انگشت نما تھی کج کلاہی جن کی

وہ پھرتے ہیں آج جوتیاں چٹخاتے