اس عہد میں احتساب ایمانی کیا

Qalaq Meerathi (1835–1880)

اس عہد میں احتساب ایمانی کیا

ابرام معاصی کی پشیمانی کیا

ہر دعویٔ دیں حکم ایکٹ سے ڈسمس

ڈگری ہے کہ بے سود مسلمانی کیا